ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies's Channel
 
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies has no videos available.
 
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
Profile
 
Name
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
Description
چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔

نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔

جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔

اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔

ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

#چینل7فلمیں #ترکفلمیں

Subscribers
479K
Subscriptions
userid get finish at: 0.00 clean innertube fetch finish at: 0.80 main response parse finish at: 1.50 getAdditionalSections finish at: 1.90 applyHTML finish at: 1.90