Profile
Name
Yaqeen Urdu
Description
ہم ایک غیر منافعتی تنظیم ہیں جس کا مقصد اسلامی تحقیق کے کام کو تخلیقی اور جدید ترین انداز میں آگے بڑھانا ہے۔ ہمارا مقصد لوگوں کو اس اسلام کے ادراک کی طرف لے جانا ہے جو ایمان کی ترغیب دیتا ہے، عقل کی مضبوط بنیاد دیتا ہے، اور عمل کرنے والوں کی ایک ایسی دنیا تخلیق کرتا ہے جو پر سکون، پراعتماد اور مقصد پر مبنی ہو۔
ہر روز، ہم کوشش کرتے ہیں کہ۔۔۔۔
شکوک و شبہات کو ختم کریں: الجھنوں اور اسلامو فوبیا کے ساتھ بڑھتی ہوئی شکی دنیا میں، ہم تحقیق شدہ سچائیوں کو ایک مرکز دیتے ہیں۔
یقین کی پرورش: ہماری تحقیق شدہ مواد ان سچائیوں کو دل و دماغ میں بساتا ہے،اور ایمان کو بنیادی علم ، دل کو نرم کرنے والی، اور عملی، روحانی رہنمائی کے ذریعے مضبوط کرتا ہے۔
شراکت کی حوصلہ افزائی : ہمارا تصور ہے کہ ایمان رکھنے والے تبدیلی سازوں کی ایسی دنیا بنائیں جو راسخ الاعتقادی کی اصل روح کو زندہ کر سکیں
Yaqeen Institute in Urdu

Subscribers
10.6K
Subscriptions
Friends
Channel Comments
There are no comments for this user.
Add comment