Profile
Name
MADARIS MEDIA
Description
Madaris Media YouTube Channel India
office Mewat Haryana
Call & WhatsApp No +919813502138
Director : Qari Mohd Anees Ashraf Uttawari S/o Hazrat Maulana Hakimuddin Ashraf Uttawari Mewat Haryana
=============================
Create Channel Date 06/02/2019
---------------------------------------------------------
مدارس میڈیا یوٹیوب چینل ایک اسلامک چینل ہے
جس کی بنیاد قاری محمد انیس اشرف اٹاوڑی بن حضرت مولانا حکیم الدین اشرف اٹاوڑی نائب صدر جمعیۃ علماء ہریانہ پنجاب ہماچل چنڈی گڑھ نے 6 فروری 2019 کو میوات ہریانہ میں ڈالی
الحمد للہ یہ چینل اسی روز سے اپنی کامیابی کی طرف رواں دواں ہے
اس چینل کا مقصد صرف اور صرف میڈیا کی لائن سے دین کی نشر و اشاعت ہے
ہم اس چینل پر تلاوت قرآن پاک نعت و نظم مکالمات علماء کرام کے بیانات و دیگر اسلامی ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں
مدارس میڈیا کے اراکین کی کوشش ہے قرآن و سنت کے پیغام کو گھر گھر پہنچانا ہے
آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس ادارے کو قبول فرمائے
اور اخلاص سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
________________________

Subscribers
296K
Subscriptions
Friends (2)
Channel Comments
There are no comments for this user.
Add comment